وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف سے نئے قرض - TopicsExpress



          

وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف سے نئے قرض کے معاہدے کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ پاکستان نے بجلی گیس مہنگی ، پینسٹھ اداروں کی نجکاری اور پی آئی اے، پاکستان اسٹیل اور ریلوے کی تنظیم نو کرنے کی شرائط مان لی ہیں۔ آئی ایم ایف سے قرض معاہدہ کی تفصیلات منظر عام پر،کئی کڑی شرائط تسلیم ۔ گیس بجلی مزید مہنگی کرنے ، ٹیکس کی شرح بڑھانے کا وعدہ ۔65 اداروں کی نجکاری ، پی آئی اے ، پاکستان اسٹیل اور ریلوے کی تنظیم نو کرنا ہو گی -
Posted on: Sat, 07 Sep 2013 07:06:22 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015