وزیر اعظم نواز شریف نے فیصلہ کیا ہے - TopicsExpress



          

وزیر اعظم نواز شریف نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ آنے والے دنوں میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ذاتی طور پر ملاقات کریں گے اور انھیں اس بات کے لئے راضی کرنے کی کوشش کریں گے کہ ڈرون حملے پاکستان کی سلامتی اور قبائلی علاقوں میں دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے ضروری ہیں. وہ اس ملاقات میں عمران خان کے خیبر پختونخواہ میں سیکیورٹی سے متعلق تحفظات کو دور کرنے کی بھی کوشش کریں گے.
Posted on: Wed, 31 Jul 2013 02:41:05 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015