وفاقی حکومت... 550 سو ارب ک گردشی قرضے - TopicsExpress



          

وفاقی حکومت... 550 سو ارب ک گردشی قرضے ادا کئے.. چائنا کا دوره کر کے ناراض کمپنیوں کو واپس کام کرنے پہ راضی کیا.. چائنا کی نئی کمپنیوں سے معاھدے.. ریلوے میں قابل وزیر لگا ک منافع بخش بنایا.. جو کہ پہلے نقصان میں تھی.. جنرل اسمبلی کے خطاب میں دنیا اور بھارت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے بات کی.. کراچی میں کامیاب آپریشن جاری...
Posted on: Sat, 05 Oct 2013 04:36:20 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015