وفاقی حکومت آزادی صحافت پر یقین - TopicsExpress



          

وفاقی حکومت آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے ، بلوچستان میں نجی ٹی وی چینل کیخلاف مقدمہ سے وفاقی حکومت کا کوئی تعلق نہیں ، آزاد میڈیا کے بغیر جمہوریت ادھوری ہے ، وفاقی حکومت اور دونوں ایوان میڈیا کی آزادی کو برقرار رکھنے میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے ، بلوچستان حکومت سے رابطہ کرکے ایوان کو اس حوالے سے مفصل رپورٹ پیش کروں گا، وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کی سینٹ کو یقین دہانی go.urdupoint/3sgRvs #pakistan #اردو
Posted on: Tue, 27 Aug 2013 18:26:59 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015