وہ ایک طوائف کا بیٹا تھا جو رات کے - TopicsExpress



          

وہ ایک طوائف کا بیٹا تھا جو رات کے اندھیرے میں اسے کوڑےدان میں پھینک کر فرار ھو گئی تھی اور وھاں سے یہ عیسائی مشنری اداروں کے ھاتھوں میں پروان چڑھا اسکی مکمل تعلیم وتربیت اور نشونما عیسائی پادریوں کے زیر اثر ھوئی انھوں نے اسے اس قابل کیا کہ یہ جاکر مسلمانوں کی عظیم الشان سلطنت کے ٹکڑے کرنے میں انکا مددگار بنے اور بلا آخر صلیبیوں کی کوششوں سے یہ حرامی مسلمان افواج کاسپہ سالار بنااور وقت آنے پر اس حرامی نے حق نمک ادا کر دیا اور خلافت کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے اور مساجد کو کلبوں میں تبدیل کر دیا جو اس حرامی کے شر سے بچی رہ گئیں انھیں تالے لگا دئیے گئیے. عورتوں کیلئے حجاب پر پابندی عائد کر دی گئی ھر وہ باپردہ لڑکی جو حجاب لیتی اس حرامی کےحرم میں داخل کر دی جاتی. اس خنزیر کے کئی حرم تھے اور ایک حرم میں مسلمان عورتوں کی تعداد 100 ھوا کرتی تھی بہت ساری باپردہ عورتوں نے خودکشیوں بھی کیں اور اسکے علاوہ اس حرامی نے اسلام کی مخالفت میں ھر وہ کام کیاجس کا ایک مسلمان تصور بھی نھی کرسکتا اور سیکولرازم کو فروغ دیا آہ افسوس یہ حرامی ھمارے حکمرانوں کا آئیڈیئل تھا اور ھمارے غلیظ حکمرانوں نے جھاد, خالد بن ولید,عمر بن خطاب کا تزکرہ نکالا اور اس حرامی کا ذکر شر جو امت مسلمہ کے بچوں کو سیکولر اور لبرل بنائے شامل کر دیا FSc, ICs, Fa اور I کے دوسرے سال میں اس حرامی کو ھیرو بنا کر پیش کر دیا اور بڑے فخر سے پڑھایا جاتا ھے قوم کے نونہالان کو اس حرامی کا تزکرہ شر. یا اللہ اس گندے اور ذلیل شخص کے ساتھ اسکے شایان شان سلوک کر اور جھنم کی گھاٹیوں کامہمان بنا دے جہاں یہ اپنے کارناموں کی سزا ھمیشہ بھگتتا رھے.میں نے اب تک اس شخص کے بارے میں جو ریسرچ کی ھے اور مختلف مصنفین کی کتابوں میں جو کچھ پڑا ھے اس کی رو سے یہ شخص ملعون ھے اور اسلام کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا یعنی کہ خلافت کے ٹکڑے اور حکومت سنبھالتے وقت بڑے فخر سے اعلان کیا کہ آج سے سلطنت عثمانیہ کا سورج غروب ھوگیا ھے اور ایمان والوں پر جب بھی وہ دن آتا ھے انکے آنسو جاری ھوجاتے ھیں.تاریخ اس شخص کو مصطفی کمال پاشا کے نام سے جانتی ھے اور صلیبی دنیا میں اسے ھیرو کا درجہ سے نوازا گیا اور امت مسلمہ اسے ملعون کے نام سے جانتی ھے
Posted on: Sun, 08 Sep 2013 06:11:57 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015