ویسے آپ سے سوال ہے کبھی سوچیئے گا، یہ - TopicsExpress



          

ویسے آپ سے سوال ہے کبھی سوچیئے گا، یہ نام نہاد ڈیفنس اینالسٹ زید حامد المعروف لال ٹوپی ڈرامہ جو ہر دوسرے پاکستانی اور مسلمان کو ایجنٹ اور خارجی بناتا رہتا ہے اس نے کبھی کوئ پروگرام یا بیان امریکہ میں قید قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق دیا ہے؟؟ کیا اس پر کئے گئے ظلم کے خلاف اِس نے کبھی آواز اٹھائ؟؟ زہن پر تھوڑا زور دینے سے خود سمجھ آجاۓ گا
Posted on: Sun, 10 Nov 2013 17:30:00 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015