ياالله ! ہم تيرا شكر ادا کرتے ہیں کہ تو نے ہمیں خیروعافیت سے نئی صبح عطا فرمائی اور ہم تجھ سے اپنے گناہوں پر معافی مانگتے ہیں اے پاک پروردگار ! ھم سب کے ایمان ، عمل ، جان ، مال ، عزت و آبرو کی حفاظت فرما- اور اپنی رضا نصیب فرما آمین۔۔۔۔۔السلام علیکم..
Posted on: Sat, 09 Nov 2013 22:27:20 +0000
Trending Topics
Recently Viewed Topics
© 2015