پاک آرمی کی دن رات کی ان تھک محنت سے - TopicsExpress



          

پاک آرمی کی دن رات کی ان تھک محنت سے ماشا الله وزیرستان ایسا ہو گیا ہے کے ایسا کام پچھلے ٦٥ سال میں بھی کسی نے نہیں کیا تھا روڈ ، اسکول ،کالج کیڈٹ کالج پارک ہتا ہر وو سہولت جو پاکستان کے دوسرے شہروں میں ہے وہ وزیرستان میں دی گی ہے وزیرستان کے لوگوں کو اپنی آرمی پے فخر ہے سلام پاک آرمی دوستوں سے بھی shere کریں یہ ہمارا وزیرستان ہے Khan...
Posted on: Sat, 13 Jul 2013 00:44:32 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015