پاکستان آرمی بھی لوگوں کو استعمال - TopicsExpress



          

پاکستان آرمی بھی لوگوں کو استعمال کر کے بعد ان کو ٹشو پیپرز کی طرح پھینک دیتی ہے ۔۔۔۔ 1971 میں ملک کو دو لخت ہونے سے بچانے کے لئے فوج کا ساتھ دیا اور اپنے دس ہزار قیمتی جوان وطن کی خاطر قربان کئے لیکن آج ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے بلکہ الٹا جماعت اسلامی پر غلیظ الزامات لگائے جا رہے ہیں لیکن پاک فوج ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس طرح طالبان کو پاک فوج نے افغانستان میں استعمال کیا اور پھر جب مقصد پورا ہو گیا تو انہی کو مارنا شروع کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واہ رے میری فوج ۔۔۔۔!!
Posted on: Wed, 17 Jul 2013 08:53:50 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015