پاکستان تحریک انصاف نے اپنے ایک - TopicsExpress



          

پاکستان تحریک انصاف نے اپنے ایک آفیشل بیان میں فوزیہ قصوری کے استعفیٰ اور ان کی جانب سے مختلف الزامات کی وضاحت کی ہے ۔ ذیل میں اس بیان کے چند نکات پیش کیے جارہے ہیں ۔ 1 ۔ فوزیہ قصوری کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کی بانی رکن ہونے کے بارے میں پارٹی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے بانی ارکان میں عمران خان ، نعیم الحق ، احسن رشید، حفیظ خان ، موادحسین سید ، محمود اعوان ، نوشیروان بخاری شامل ہیں ، ان سات ارکان نے اپریل 1996 میں جماعت کی بنیاد رکھی ان کے علاوہ تحریک کا کوئی بانی رکن نہیں ۔ 2 . انٹراپارٹی الیکشن سے فوزیہ قصوری کو اس لیے روکا گیا کہ 21 مارچ 2013 جو کہ انتخابات کا تاریخ تھا اس تاریخ تک انہوں نے اپنی امریک شہریت ترک کرنے کا عمل شروع بھی نہیں کیا تھا ۔ دوہری شہریت کے حوالے سے پاکستان کا آئین اور جماعتی اصول دونوں اس کی راہ میں رکاوٹ تھے ۔ پورا وضاحتی بیان پڑھنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کیجئے ۔ siasat.pk/forum/showthread.php?189490-Factual-clarification-regarding-the-resignation-of-Fauzia-Kasuri-from-the-Party
Posted on: Fri, 07 Jun 2013 14:02:30 +0000

Trending Topics



;"> ✨ PTPA ✨ Royale 👸Beauty & 💪Wellness Products Available
ATTENTION: There is a proposed lot clearing for parking space
Day 2 B Group Hybrid and Giant Slalom The day began under grey

Recently Viewed Topics




© 2015