پاکستان تحریک انصاف کی سب مختلف بات - TopicsExpress



          

پاکستان تحریک انصاف کی سب مختلف بات یہ ہے کہ اس میں جو پارٹی سیکٹریٹ ہے وہ بھی کافی اثر انداز کرتا ہے ن لیگ میں پارٹی سیکٹریٹ کا اتنا اثر نظر نہیں آتا اور نہ ہی پیپلز پارٹی میں . صرف تحریک انصاف میں پارٹی سیکٹریٹ کا اثر دکھائی دیتا ہے ٹکٹوں کے فیصلے میں بھی اور اوور آل پارٹی کے فیصلوں میں بھی ۔۔۔سہیل وڑائچ
Posted on: Sat, 08 Jun 2013 18:29:09 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015