پاکستان جو دہشت گردی، توانائی - TopicsExpress



          

پاکستان جو دہشت گردی، توانائی بحران، معیشت کے دیوالیہ پن پر کھڑا ہے۔۔ ہمسایہ ممالک سے لے کر دنیا کے (سوائے چین) کسی ملک سے اچھے تعلقات نہیں یہ بھلا کون ہے۔۔جس نے نواز شریف کو کشمیر کا گھسا پٹا موقف دے کر اسے امریکہ کے دورے کے دوران ہاتھ پکڑا دیا ہے۔۔۔ 65 سال پرانی مردہ اقوام متحدہ کی قرادادوں کے مطابق کشمیر کا مسئلہ حل کیا جائے۔۔۔جو اقوام متحدہ کو خود بھی یاد نہیں۔۔اقوام عالم کا کوئی چھوٹا بڑا ملک اس کا حمائتی نہیں۔۔۔۔نہ کسی کو دلچسپی ہے۔۔ اور خود پاکستان انڈیا سے معاہدہ کر چکا ہے۔کہ اس مسئلے کو دوطرفہ bilateral طے کیا جائے گا۔ کیا ہماری سیکورٹی اسٹیبلش منٹ کی آج بھی ترجیح اول کشمیر کو آزاد کرانا ہے۔۔ملک کو امن اور ترقی دینا نہیں۔۔!!!!
Posted on: Tue, 22 Oct 2013 05:20:42 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015