پاکستان میں تاریخ کی بدترین مہنگائی - TopicsExpress



          

پاکستان میں تاریخ کی بدترین مہنگائی ہونے جا رہی ہے ایسا لگتا ہے کہ پاکستان کے لوگوں کو ووٹ دینے کی سزا دی جا رہی ہے۔ حکومت کا سی این جی کی قیمت 133 روپے کرنے کا فیصلہ۔ ایسا مہنگائی کا طوفان آئے گا جو پاکستان کی تاریخ میں کسی نے نہیں دیکھا ہوگا
Posted on: Fri, 28 Jun 2013 10:11:41 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015