پاکستان میں شیعہ کو جانوروں کی طرح - TopicsExpress



          

پاکستان میں شیعہ کو جانوروں کی طرح مارا جارہا ہے کبھی ذبحہ کر کہ سر لٹکا دیا گیا کبھی دھماکے گولیاں خواتین کی شہادتیں جس کے جواب میں احتجاج کرتے رہے مگر اب سمجھ آگیا کہ اس کا کوئی فائدہ نہیں . شاید ملّت کی تنظیمیں اب تک یہیں سوچ رہی ہیں کہ آخر کریں تو کیا کریں ...!! آپ ملّت کے عام افراد کیا سمجھتے ہیں اب اس مقتل گاہ میں ہمیں کیا کرنا چاہے...؟؟؟
Posted on: Sun, 01 Dec 2013 19:32:57 +0000

Recently Viewed Topics




© 2015