پاکستان میں طالبان کے ہاتھوں ایک - TopicsExpress



          

پاکستان میں طالبان کے ہاتھوں ایک لاکھ سے زائد مسلمان شہید یا زخمی کیے گئے ہیں اور ایک چودہ سال کی بچی جو ان ایک لاکھ میں سے زخمی ہوئی، اس بچی کو لے کر دنیا میں یہ تاثر دینا کہ جیسے پاکستان کا معاشرہ یا اسلام کا مذہب بچیوں کی تعلیم کے مخالف ہے یہ مجھے اسی قسم کا پروپیگنڈہ لگتا ہے جیسا افغان طالبان کے خلاف کیا جاتا تھا کہ وہ بچیوں کی تعلیم کے خلاف ہیں حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ وہ مخلوط تعلیم کے خلاف ہیں. تحریک طالبان کسی صورت بھی ہماری تخلیق نہیں ہے، یہ CIA اور RAW کے انتہا پسند ہیں جو افغانستان میں بیٹھ کر پاکستانی ریاست کے خلاف جنگ کر رہے ہیں. جیسے شرمین چنوئی کی فلم "SAVING FACE " کو اٹھا کر آسکر ایوارڈ دے دیا گیا پوری دنیا میں یہ تصور دینے کے لئے کہ پاکستان کی سب عورتوں پر سب مرد تیزاب ہی پھینکتے رہتے ہیں اسی طرح ملالہ کو بھی صرف پاکستان کا تاثر خراب کرنے کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے - Janooni-
Posted on: Sun, 14 Jul 2013 16:06:07 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015