پاکستان میں کسی بھی حکومت نے آج تک - TopicsExpress



          

پاکستان میں کسی بھی حکومت نے آج تک جسے یہ فرقہ واریت کا نام دیتے ہیں اسکے لیے خصوصی کوئی کمیشن نہیں بنایا اور نا ہی وفاقی مزہبی امور کے کسی بھی وزرا نے آج تلک کوئی خاص اس مسلے پر سنجیدگی سے کوئی بھی کوشیش یا کوئی اقدام نہیں کیا سوائے بیان باذی الذام باذی اور اس پر اپنی سیاسی جماعت کی سیاست چمکانے کے اگر کوئی قانون ساذی کی جاتی تو نا تو مساجدوں پر حملے ہوتے نا علماء کا قتل ہوتا نا ہی کوئی خودکش حملہ ہوتا تمام مزاہیب اور تمام مسالک کو اپنی اپنی عبادت گاہ میں عبادت کرنا کسی کے مذہب کو یا کسی کے مسلک کو چھیڑنا کسی کے اکابرین پر تنقید او صحابہ کرام اور ازواج مطہرات کی شان میں گستاخی اور گستاخی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی مرتکب ہوتا انکا منشور یہ ہے سیاست دانوں کی سیاست چلتی رہے امت محمد مزہب و مسلک پر لڑتی رہے اور انکی حکومت ملک کو لوٹتی رہے اور عوام بار بار بے وقوف بنتی رہے ... وسلام پیارے خاں Please do this: Like ✔Comment ✔Tag ✔Share مزید اسلامی ویڈیوز، پوسٹس اور حقائق جاننے کے لئے یہ پیج جوائن کریں =>facebook/ShaheedJarneelAllamaIsarUlQasmiShaheedR #Pakistan #Karachi #Shia #Sunni #Islam #Islamabad #syria #Egypt #Saudiarabia
Posted on: Sat, 10 Aug 2013 09:19:27 +0000

Trending Topics



w.topicsexpress.com/Im-loving-these-Karlie-Kloss-designed-sunglasses-from-Warby-topic-782002151833485">Im loving these Karlie Kloss designed sunglasses from Warby

Recently Viewed Topics




© 2015