پاکستان کا غدار میڈیا عمران خان کی 43 منٹ تقریر میں سے صرف 6 منٹ کی تقریر دکھا سکا ۔ جبکہ الطاف حسین کی 2 2 گھنٹے کی تقریر لائیو دکھاتا ہے اور بلوچستان کو الگ کرنے والوں کے انٹرویو گھنٹے گھنٹے کے دکھاتا ہے۔ یہ وجہ ہے کہ میڈیا کو سوشل میڈیا ایک آنکھ نہین بھاتا۔
Posted on: Wed, 19 Jun 2013 21:15:39 +0000