پاکستان کی خاموشی میں جو حقیقت چیخ - TopicsExpress



          

پاکستان کی خاموشی میں جو حقیقت چیخ رہی ہے وہ یہ ہے کہ پل یا سکول موجودہ حالات میں کسی مسئلے کا حل نہیں کیونکہ انہیں بنانے میں تو سالوں لگتے ہیں لیکن بموں سے اڑانے میں چند لمحے اور انہیں اڑانے والے تو درجنوں گاڑیوں میں سوار اسلحے اور لاؤڈ سپیکروں سے لیس آتے ہیں لیکن انہیں روکنے والے خاموش رہتے ہیں۔ اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا بحران یہ خاموشی ہے اور جب بھی جہاں بھی صاحب اقتدار یوں خاموش ہو جائیں اس خاموشی میں ڈرون حملوں کی گھن گرج کے علاوہ آپ کو اور کیا سنائی دے گا؟By: Amir Ahmed khan(BBC)
Posted on: Mon, 23 Sep 2013 07:24:31 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015