پاکستانی فلم وار نے وہ کام کیا ہے جس - TopicsExpress



          

پاکستانی فلم وار نے وہ کام کیا ہے جس پر محاورہ۔۔۔۔ سو سنار کی ایک لوہار کی ۔۔۔۔۔۔ بلکل صادق آتا ہے ۔ انڈیا ہر سال پاکستان دشمنی پر منبی کئی فلمیں بناتا ہے جنکو باقاعدہ انڈین آرمی اور انکی خفیہ ایجنسی را سپورٹ کرتی ہے ۔ اسی طرح پاک فوج اور نظریہ پاکستان کے خلاف انڈیا نے پاکستان کے اندر بہت بڑی سرمایہ کاری کر رکھی ہے ۔ بلکہ پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ٹائکون جنگ گروپ کو انڈیا تقریباً خرید چکا ہے ۔ اب وہ سلسل کئی سال سے انڈین مفادات کے لیے کام کررہا ہے ۔ لیکن پاکستان نے پہلی بار کافی عرصے بعد ایک بھرپور محب وطن فلم بنائی جس کو پہلی بار پاک آرمی نے سپورٹ کیا ۔ فلم کے اندر ہماری آرمی کی سوچ ، فکر اور وطن کے لیے جذبات کھل کر نظر آتے ہیں ۔ اس ایک فلم نے انڈیا کی اتنی بڑی محنت اور سرمایہ کاری کو بہت بری طرح نقصان پہنچا دیا ہے ۔ جس پر انڈیا اور اسکے حواری بری طرح تلملا رہے ہیں ۔ اس فلم کی بے پناہ کامیابی نے ایک خوشگوار حقیقت کو بھی دنیا کے سامنے واضح کر دیا ہے ۔۔۔۔۔ کہ ۔۔۔۔۔۔ آخر کیا وجہ ہے کہ جب کوئی اینکر یا کوئی ٹی وی پروگرام یا کوئی فلم یا کوئی شخصیت حتی کہ کوئی فیس بک پیج بھی پاکستان کے حق میں بولتا ہے تو پاکستانی اسکے دیوانے ہو جاتے ہیں ۔۔۔۔۔ لوگوں کے دلوں میں پاکستان اور پاک فوج کی محبت آج بھی کم نہیں ہوئی ہے ۔۔۔۔!!! میری رائے ہے کہ وار فلم ضرور دیکھیے ۔۔۔۔۔۔۔
Posted on: Tue, 29 Oct 2013 18:23:38 +0000

Recently Viewed Topics




© 2015