پشاور: خیبرپختونخوا کے سابق وزیربخت - TopicsExpress



          

پشاور: خیبرپختونخوا کے سابق وزیربخت بیدار نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائرکردیا ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کرپشن کے بے بنیاد الزامات عائد کیے ہیں تاہم عمران خان کو ایک ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوادیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے سابق وزیربخت بیدار نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخواسے کہہ کر مجھے صوبائی کابینہ سے ہٹایا گیا، جس سے میری شہرت کو نقصان پہنچا، عمران خان 15روز کے اندر معافی مانگیں اور ایک ارب روپے ادا کریں۔ خبر | نئی بات
Posted on: Mon, 18 Nov 2013 10:29:45 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015