پنجاب حکومت نے لڑکیوں کو سکوٹیاں - TopicsExpress



          

پنجاب حکومت نے لڑکیوں کو سکوٹیاں دینا کا اعلان کر دیا نون لیگ نے آخر اپنی اوقات دیکھا ہی دی اب مجھے کوئی یہ بتاے اگر کوئی لڑکی ابایا پہنتی ہے اور ساتھ میں سر پہ دوپٹہ بھی لیتی ہے کیا وہ اپنے سکارف دوپٹے اور اباے کو سنبھالے گی یا وہ سکوٹی چلاے گی ؟؟؟ پھر لازما لڑکی کی ڈرسنگ بھی متاثر ہوگی اپنا ابایا اتار کر پینٹ شرٹ ہی پہنی پڑے گی اسے سکوٹی چلانے لے لئے یہی تو ہے روشن خیالی بھائی جو 2 ،4 دوپٹہ کر رہی تھی ان سے بھی دوپٹہ کھینچ لو
Posted on: Sun, 21 Jul 2013 11:08:06 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015