پنجابیو! شریفوں کی حکومت کے مزے خوب - TopicsExpress



          

پنجابیو! شریفوں کی حکومت کے مزے خوب لوٹ رہے ہو پھر؟؟ سٹریٹ کرائمز اور ہر طرح کے کرائمز میں کئی گنا اضافہ ہوچکا ہے۔ یقین نہ آئے تو لاہور آ کر دیکھو۔ یہ پٹوار اور تھانیدار کے بل پر راج کرنے والے شریفین کے دور میں یہی کچھ تو ہوگا۔ ان پانچ سالوں میں تم میں سے ہر ایک کا لیپ ٹاپ، موبائل کم از کم ایک بار تو چھینا ہی جائے گا۔ کل سے دو ایسے واقعات کا گواہ تو میں خود ہوں۔
Posted on: Mon, 29 Jul 2013 18:19:02 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015