پولیس لائینز مسجد کا پیش نماز/خطیب - TopicsExpress



          

پولیس لائینز مسجد کا پیش نماز/خطیب گرفتار۔ خطیب نے مبینہ طور پر خود کُش حملہ آور کو کئی دنوں تک اپنے ساتھ ٹھرایا تھا۔ گرفتار خطیب، جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما اور سابق سینئر صوبائی وزیر مولانا عبدالواسع کے انتہائی قریبی رشتہ دار ہے۔ یاد رہے کہ عید سے ایک دن قبل پولیس لائینز کوئٹہ میں ہونے والے اس خود کش حملے میں ڈی آئی جی آپریشنز سمیت پولیس کے 30 جوان شھید ہو گئے تھے۔
Posted on: Sat, 17 Aug 2013 07:56:11 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015