پہلے وفاقی حکومت نے سنوکر کے سابق - TopicsExpress



          

پہلے وفاقی حکومت نے سنوکر کے سابق عالمی چمپئن محمد یوسف کو بے روزگار کیا اور اب سنوکر کے عالمی چمپئن محمد آصف کو 8 ماہ گزرنے کے باوجود انعامی رقم نہیں دی گئی۔ محمد آصف 8 ماہ سے پاکستان سپورٹس بورڈ کی پالیسی کے تحت ایک کروڑ کی رقم کے منتظر ہیں۔ سندھ ، پنجاب، پختونخواہ کے وزرائے اعلیٰ نے بھی محمد آصف کیلئے انعامی رقم کا اعلان کیا تھا لیکن کسی نے بھی وعدہ وفا نہیں کیا۔۔
Posted on: Mon, 26 Aug 2013 12:51:05 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015