پی - ایم - ایل - این کے بھائیوں اور - TopicsExpress



          

پی - ایم - ایل - این کے بھائیوں اور بہنوں سے ایک سادہ سا سوال۔۔۔۔۔۔۔ میٹروبس سے کتنے لوگوں کو فائدہ ہو رہا ہے اور بجلی کے موجودہ ریٹس بڑھانے سے کتنے لوگوں کو نقصان ہو رہا ہے ؟ لیپ ٹاپ بانٹنے سے کتنے ہزار لوگوں کو عارضی فائدہ ہوا اورموبائل کارڈ پر ٹیکس بڑھا کر کتنے کڑور لوگوں کو مستقل نقصان ہو رہا ہے؟ کیا ہمیں سوچ کر کسی کی حمایت کرنی چاہئے یا آنکھیں بند کر کے ایک ، دو نسلوں کی دائمی غلامی کر کے ان کے ہر اچھے برے کام کو اچھا ثابت کرنے کی کوشش کرنی چاہئے۔ ذرا سوچئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
Posted on: Sun, 23 Jun 2013 11:08:32 +0000

Trending Topics




© 2015