پی ٹی آئی کے بھولے بادشاہو نجم سیٹھی - TopicsExpress



          

پی ٹی آئی کے بھولے بادشاہو نجم سیٹھی کو کیوں پرموٹ کر رہے ہو یہ شاتر غدار آج کل ن لیگ اور ایم کیو ایم کے خلاف پروگرام کرکے اپنی الیکشن میں ختم ہو چکی ساکھ کو بہال کرنے کے کوشش کر رہا ہے اور آپ لوگ اس کا پورا پورا ساتھ دے رہے ہو۔ اور یہ اچھی طرح جانتا ہے کہ وہ بہالی صرف پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کے جنونی ہی کرواسکتے ہیں کیا آپ لوگ ان جیسوں کا ١١ مئی کا دیا ہوا زخم بھول گئے ہو ؟ خدا کے لیے کچھ عقل کرو...
Posted on: Sat, 27 Jul 2013 18:21:16 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015