پیام ٹی وی ون راولپنڈی الرٹ : ظلم کی - TopicsExpress



          

پیام ٹی وی ون راولپنڈی الرٹ : ظلم کی انتہا ....!! گلستان کالونی میں امریکی سعودی نوا زکالعدم تحریک طالبان کے دہشتگردوں نے شیعہ بریگیڈیئر (ر) ڈاکٹر سکندر ملک کو اہلیہ شاہدہ اوران کی 2 بیٹیاں زینب اور فاطمہ سمیت شہید کردیا۔ کیا ہم میں اب بھی کوئی غیرت ہے ...؟؟
Posted on: Tue, 01 Oct 2013 13:00:14 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015