پیغمبر _اکرم۴ فرماتے ہیں: "اگر کوئی - TopicsExpress



          

پیغمبر _اکرم۴ فرماتے ہیں: "اگر کوئی شخص بازار جائے اور اپنے خاندان کے لئے تحفے خرید کر ان کے پاس لاۓ تو یہ ایسے ہی ہے جیسے کہ اس نے حاجت مندوں پر مال خرچ کیا ہو لیکن اسے چاہیے کہ تحفے تقسیم کرتے وقت بیٹیوں کو مقدم رکھے کیوں کہ اگر کوئی شخص بیٹیوں کو خوش رکھے تو یہ ایسا ہی ہے جیسے اس نے اسمٰعیل۴ کے فرزندوں میں سے ایک غلام کو آزاد کیا ہو" {مکارم الاخلاق ، صفحہ_٢٥} —
Posted on: Sat, 10 Aug 2013 18:42:39 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015