پیپلز پارٹی والوں نے اپنی باری گزار - TopicsExpress



          

پیپلز پارٹی والوں نے اپنی باری گزار لی خیر سے ، قاف لیگ والوں نے بھی باری گزار لی تھی ، وردی والے مشرف نے بھی اپنی طویل باری گزار لی تھی ، ابھی شیر لیگ والے بھی باری ہی گزار رہے ہیں .. پتا نہیں دکھی عوام کی باری کب آیئے گی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ الله تعالیٰ کے سوا ان کا کوئی پرسان حال نہیں
Posted on: Thu, 03 Oct 2013 12:16:09 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015