پیپلز پارٹی کی شکست کے بعد پارٹی کو - TopicsExpress



          

پیپلز پارٹی کی شکست کے بعد پارٹی کو دوبارہ ”بھٹو اور بے نظیر“ کی پارٹی بنانے کے ”پہلے مرحلے“ میں بلاول بھٹو زرداری ، بختاور بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری کے ناموں کو سوشل میڈیا پر تبدیل کردیا گیا ہے بختاور بھٹو زرداری کا نیا نام بختاور بے نظیر ، آصفہ بھٹو زرداری کا نام آصفہ بے نظیر اور بلاول بھٹو زرداری کا نام صرف بلاول بھٹو کر دیا گیا ۔
Posted on: Mon, 01 Jul 2013 16:10:28 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015