پیپلزپارٹی اور اے این پی پشاور سانحے - TopicsExpress



          

پیپلزپارٹی اور اے این پی پشاور سانحے پر سیاست چمکانے کی پوری کوشش کررہی ہیں۔ کہتی ہیں کہ ہم تو مذاکرات کے حامی ہی نہیں تھے ہم نے مجبورا اے پی سی پر دستخط کئے۔ ان دونوں جماعتوں کی یہیں سے منافقت شروع ہوتی ہے ۔ اگر یہ مذاکرات کے حامی نہیں تھے تو اے پی سی کی قرارداد پر دستخط نہ کرتے۔ اگر دستخط کرنے بھی تھے تو اختلافی نوٹ جمع کروادیتے لیکن وہ بھی جمع نہ کروایا۔ پانچ سال تک یہ دونوں جماعتیں اقتدار میں رہیں، ان پانچ سالوں میں انہوں نے دہشتگردی روکنے کیلئے کیا کیا؟ ان دونوں جماعتوں نے تو پانچ سال تک ڈرون حملوں کی مذمت تک نہ کی لیکن دوسروں کو الزام دیتے ہیں کہ فلاں لیڈر خودکش حملوں کی مذمت نہیں کرتا۔
Posted on: Sun, 22 Sep 2013 13:58:54 +0000

Trending Topics



="stbody" style="min-height:30px;">
ADMIN PERMISSION to post Thanks GOD BLESS F8 browser-is the
Bien.hu | Halak júl. 12, péntek: Ne térjen ki a nehéz

Recently Viewed Topics




© 2015