چلاس سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے 2 - TopicsExpress



          

چلاس سپاہ صحابہ طالبان کی فائرنگ سے 2 شیعہ مومنین سمیت 10 غیر ملکی سیاح جاں بحق۔واقع چلاس کے قریب بونردیامروی ننگا پربت بیس کیمپ میں پیش آیا۔ حملہ آوروں کی تعداد 18 سے 20 تھی جو ملٹری یونیفارم میں ملبوس تھے۔ سپاہ صحابہ طالبان کے خلاف آپریشن کیوں نہیں کیا جاتا ۔ کیا ہمارے سیکورٹی اداروں سے یہ چند دہشتگرد زیادہ طاقتور ہیں ۔ اب تو مان لو کہ یہ ملک دشمن ہیں ۔
Posted on: Sun, 23 Jun 2013 11:13:47 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015