چلیں جی آ جایں سعودیہ والے دوست اور - TopicsExpress



          

چلیں جی آ جایں سعودیہ والے دوست اور آج کے دن کا کچھ احوال سُنایں کہ کیسا رہا دن کیونکہ آج تفشیش کا پہلا دن تھا یہ سعودیہ والے دوستوں کے لیے پوسٹ اس لیے کرتے ہیں تا کہ دوسرے دوستوں اور شہروں کا حال معالوم کر سکیں کیونکہ یہاں افواہیں بہت گردش کرتی ہیں اور سُنی سُنای باتیں آگے سے آگے چلتی ہیں جن کو سن کر سب پریشان ہوتے ہیں اس بات سے سب پردیسی دوست ایگری کریں گے کے یہاں زیادہ افواہیں پریشان کرتی ہیں
Posted on: Mon, 04 Nov 2013 18:53:20 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015