چیئرمین تحریک انساف عمران خان نے کہا - TopicsExpress



          

چیئرمین تحریک انساف عمران خان نے کہا ہے کہ 9سال میں پہلی مرتبہ سیاسی حکومت مذاکرات کر رہی ہے سب کو امن عمل کی حمایت کرنی چاہئے پہلے دن سے فوجی آپریشن کے خلاف تھا30سال پہلے بھی امریکا کی جنگ میں شریک ہوکر غلطی کی اور اب بھی کیامن عمل کا ساتھ دینے والوں کو دہشتگردوں کا ساتھی کہا جارہا ہے ۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذاکرات ایک مشکل عمل ہے جو بگڑتا چلا گیا وزیر اعظم کو میزائل حملے پر بڑا اسٹینڈ لیناچاہئے کیونکہ اگر سب اکٹھے ہوکر احتجاج کریں تو امریکا کو رساپنڈ کرنا پڑے گا چاہتا ہوں کہ سب اکٹھے ہوکر ایسا احتجاج کریں کہ وہ مجبور ہو کہ یہاں ڈرون بند کیے جائیں، ماضی میں قومی اسمبلی میں ڈرون کیخلاف قرارداد پاس ہوئی لیکن اسی شام حملہ ہوگیا کوئی پروا ہی نہیں کی لیکن اب پورے ملک میں ڈرون حملوں کیخلاف احتجاج کیا جانا چاہئے 90ارب روپے ماہانہ امریکی جنگ پر خرچ کر رہے ہیں ملا عمر نے بھی امریکی فوجی مروائے تو وہاں کیوں مذاکرات کیے جارہے ہیں ؟اسے کیوں چھوڑا ہوا ہے ؟ ۔عمران خان نے کہا کہ ایک اخبار نے حکیم اللہ محسود کا تعلق تحریک انصاف سے جوڑ دیا جبکہ ایک امن کی آشا کی بات کرتا ہے بھارت کے ساتھ دوستی اچھی بات ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ نریندر مودی کی حمایت شروع کردی جائے ۔بعد ازاں ایک انترویو میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے امریکا مین ڈرون کا لفظ تک نہیں بولا جبکہ ڈرون رکنے کی گارنٹی نہ لی تو طالبان مذاکرات نہیں کرینگے قوم سمجھ لے اب کوئی فیصلہ آسان نہیں ہے،20نومبر کو پشاور میں تاریخی احتجاج کریں گے،قبائلی ہماری ریڑھ کی ہڈی تھے وہاں بہت ظلم کیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ امریکا خود طالبان سے مزاکرات کر رہا ہے اور ہمیں روک رہا ہے 50ہزار لوگ مرواکر مذاکرات تک پہنچے تو ڈرون گرادیا گیا حکیم اللہ محسود پر ڈرون حملہ چوہدری نثار کو بتائے بغیر کیا گیا امریکا ڈومور کہتا ہے تو میڈیا بھی وہی کہتا ہے کیونکہ امریکی میڈیا میں پیسہ خرچ کر رہے ہیں انہوں نے خود بتایا امریکا کے سامنے گریں تو وہ حقارت کی نظر سے دیکھتا ہے قوم کو درست سمت کی طرف لے جانا ضروری ہے ۔چیئرمین تحریک انصاف نے کہا اپنے ملک کی آزادی کیلئے لڑنے والے شہید ہیں ہمارے فوجیوں پر ہر روز کہیں نہ کہیں حملہ ہوتا ہے مزاکرات تو شروع ہوئے ہی نہیں تو حملے کیسے ختم ہوں طالبان کا دفتر ہوگا تو حملہ آوروں کا پتہ چلے گا ۔
Posted on: Tue, 12 Nov 2013 02:22:05 +0000

Trending Topics



class="stbody" style="min-height:30px;">
Hi hi hidey hooo ! Yes may 25 about 09.44 in Norway right now. And
According to Courthouse News Service, the city of Los Angeles is
Year End Christmas Gift Ideas Bamboo Beaded Curtain Geisha Girl
Had a very full weekend already lol and its only Saturday night! I
ght:30px;">
Umpatan CR7 Buah Frustrasi Strategi Ancelotti? Dari keputusan
ttp://www.topicsexpress.com/Marco-Marazzoli-1602-–-26-January-1662-was-an-Italian-priest-topic-947579501923811">Marco Marazzoli (1602? – 26 January 1662) was an Italian priest
RESIDENCY LOSS FOR STAY ABROAD OVER 6 MONTHS MAY END KUWAIT

Recently Viewed Topics




© 2015