چیف جسٹس پاکستان سے مطالبہ : اب تک - TopicsExpress



          

چیف جسٹس پاکستان سے مطالبہ : اب تک حکومت بلوچستان نے سردار بہادُر خان وُومن یونیورسٹی کے دردناک واقعے پر کوئی پالیسی بیان جاری نہیں کیا اور نہ ہی اس سلسلے میں کوئی عملی قدم اٹھایا ھے ۔ اور بی ایم سی میڈیکل کمپلیکس کے واقعے کی بھی کوئی تحقیقات نہیں ھو رہی ہیں اور حکومتی رویئے سے ایسا لگتا ھے کہ ارباب اختیار اس مسئلے کو بھی سرد خانے کی نظر کرنا چاھتے ہیں ، اس وجہ سے جسٹس افتخار محمد چودھری صاحب سے مطالبہ کیا جاتا ھے کہ اس سازش کے سلسلے کو بے نقاب کرنے کیلئے فوری طور پر از خود نوٹس کا اختیار استعمال کریں اور جلتے ھوئے بلوچستان کو مزید جلنے سے بچائیں
Posted on: Sat, 22 Jun 2013 14:43:12 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015