ڈ ئیر ممبر کیسے ہیں آ پ۔امید ہے - TopicsExpress



          

ڈ ئیر ممبر کیسے ہیں آ پ۔امید ہے خیریت سے ہوں گے۔ہم اس پیج پر کوشش کرتے ہیں کہ آپ کو روزانہ اچھے سے اچھا پڑھنے کو ملے۔افواج پاکستان سے متعلق انفارمیشن دینا اس پیج کا سب سے اہم مقصد ہے تا ہم اچھی تحریر چاہے وہ کسی بھی شعبہ سے ہو اسکو بھی جگہ دینا ضروری ہوتا ہے ہمیں آپ کے کمنٹس کا انتظار رہتا ہے اس سے ہمیں پتا چلتا ہے کہ ہمارا میسج کہاں ت جا رہا ہے۔جہاں آپ ہماری پوسٹ کو شئیر کرتے ہیں وہاں کمنٹس بھی دیا کریں تا کہ ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا پتا چلے اپنے دوستوں کو بھی ہمارا پیج ضرور متعارف کرائیں انکو ہمارا پیج suggest کریں یہ آ پکی طرف سےjoin pakistan airforce کے ساتھ تعاون ہوگا ۔شکریہ
Posted on: Mon, 12 Aug 2013 05:21:05 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015