ڈاکٹر امبیدکر مسٹر جناح اپنے ارادے - TopicsExpress



          

ڈاکٹر امبیدکر مسٹر جناح اپنے ارادے اور رویے کے سخت تھے۔یقین سے کہا جاسکتا ہے کہ مسٹر جناح کسی قیمت پر بھی برطانیہ کے آلہ کا ر نہیں بنے۔ان کے متعلق بڑے سے بڑے سیاسی لیڈر کو بھی یہ تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ وہ کسی قیمت پر بھی خریدے نہیں جا سکتے۔
Posted on: Wed, 11 Sep 2013 11:21:22 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015