ڈاکٹر ذاکر نائک کا اصل چہرا جانسلر - TopicsExpress



          

ڈاکٹر ذاکر نائک کا اصل چہرا جانسلر مصباح الدجی یونیورسٹی جناب آغاسیدسیدین موسوی صاحب نے ڈاکٹرذاکرنائیک کے یزیدمعلون کورضی اللہ تعالی عنہ کہنے اوران الفاظ کی کربلا کی جنگ ایک سیاسی جنگ تھی کہ جواب میں ایک منفرددستاویزبنام ڈاکٹرذاکرنائیک نام خط تحریرکی ہے ۔آغاسیدسیدین موسوی صاحب نے اہل سنت کی معتبرکتب سے دلائل دیتے ہوئے یہ ثابت کیاہے کہ یزیداوراس گماشتے کل بھی لعنتی تھے اورقیامت تک اس ابدی اوردائمی لعنت میں مبتلارہیں گے https://facebook/media/set/?set=a.457711134343817.1073741899.104003426381258&type=1 ذاکر نائک کے حوالے سے ہم نے ایک رپورٹ بھی بنائی ہے جس میں اس کو (یزیدمعلون کورضی اللہ تعالی عنہ کہنے اوران الفاظ کی کربلا کی جنگ ایک سیاسی جنگ تھی) کہتے ہوئے آپ دیکھ سکتے ہیں اس ویڈیو کو آپ اس لنک پر دیکھ سکتے ہیں facebook/photo.php?v=693560550671286 ذاکر نائک کی بہن مزہب شیعہ قبول کر چکی ہیں انشااللہ جلد ان کا بھی انٹرویو کریں گے وائس اف شیعہ سے
Posted on: Wed, 25 Sep 2013 08:39:38 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015