کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے مرکزی سربراه حکیم اللہ محسود کی ہلاکت پر پاکستان میں برسوں سے امن کیلئے ترستی عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں. حکیم اللہ محسود ہزاروں بے گناہ معصوم پاکستانی شہریوں کا قاتل تها. #ڈرون کے فوائد #طالبان حامی خضرات سے معذرت کے ساته
Posted on: Sat, 02 Nov 2013 05:13:50 +0000
Trending Topics
Recently Viewed Topics
© 2015