کراچی سندھ یا پاکستان میں پیدا ہونے کے بعد بھی جو مہاجر کہلاوانا پسند کرتا ہے۔
وہ مہربانی کرکے مہاجر کیمپ چلا جائے۔۔ اپنا شناختی کارڈ منسوخ کروادے، جائیداد، کاروبار، نوکری ختم کرکے، پھر خود کو مہاجر کہلاوائےتو بات بنے ۔۔ شکریہ۔
Posted on: Fri, 21 Jun 2013 14:44:10 +0000