کراچی کے حالات ناساز ہیں تمام ساتھی احتیاطی تدابیر اپناتے ھوۓ اپنی حفاظت کریں ڈیوٹی میں آنے جانے کے لئے فکس ٹائم مقرر نہ کریں بائیک والے ساتھی ہیلمٹ ضرور استعمال کریں ہوٹلوں، چوکوں، چوراہوں پر بیھٹنے سے مکمّل اجتناب کریں اور خاص طور پر دعاؤں کا ضرور اہتمام کریں واضح رہے کہ آپ جماعت کے کارکن ہیں اور کارکن کبھی نظم وضبط کی خلاف ورزی نہی کرتا، الله آپکا حامی وناصر ہو، منجانب، Molana Orangzaib Farooqi #قاسمی #شہداءمسجداکبرسانحہ_جامعہ_تعلیم_القرآن #ثانی #Tablighi #Morocon #JamiaBinoria #Saudiarabia #Iran #اہلسنت #Pakistan #Karachi #Shia #Sunni #Islam #Islamabad #syriaہ
Posted on: Thu, 05 Dec 2013 03:12:53 +0000