کل تک جو لونڈے لاپاٹے ، زرداری - TopicsExpress



          

کل تک جو لونڈے لاپاٹے ، زرداری کیخلاف بیہودہ بکواس کر کر کے آسمان سر پر اٹھاۓ ہوے تھے آج انہی کا ہم عمر بلاول جب انہی کی زبان میں انہی کے منہ پر تابڑ توڑ تماچے مار مار کر ان کا منہ باندر کی پھیچوارہ مافک لال لال کر رہا ہے تو تڑپ کیوں رہے ہیں وہ بیہودہ بکواسی لونڈے لاپاٹے ؟ برداشت کرو بیٹا ، بھٹو کے وارث کی آہنی ضرب
Posted on: Thu, 24 Oct 2013 11:15:15 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015