کل تک قرآن کی بے حرمتی پر شور مچانے - TopicsExpress



          

کل تک قرآن کی بے حرمتی پر شور مچانے والے مسلمان آج قرآن کی وارث بی بی زینب (ع) کے مزار پر ہونے والے حملے پر چپ سادھے ہوے ہیں - اے مسلموں کیا رسول پاک (ص) کی نواسی عافیہ صدیقی جتنی اہم بھی نہیں جس کے لئے صبح شام شور مچاتے ہو - علی(ع) کی بیٹی کے مزار پر حملے پر خاموشی؟؟؟؟
Posted on: Sat, 20 Jul 2013 16:31:24 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015