کل جو لوگ مختاراں مائ کی شلوار کو - TopicsExpress



          

کل جو لوگ مختاراں مائ کی شلوار کو جھنڈا بنا کر امریکہ سے ڈالر مانگ رہے تھے وہی آج ملالہ ڈرامے میں بھانڈ بن کر بخشش مانگ رہے ہیں ہمیں پہلے بتایا گیا کہ خان صاحب علاج کے سلسلے میں جا رہے ہیں پھر بتایا گیا کہ فیملی سے ملنے جا رہے ہیں پر وہاں پر تو ان کی مصروفیت کچھ اور تھی چند ایک تصاویربھی چھپیں. میں صرف یہ جاننا چاہ رہا ہوں مجھے باہر جانے پر کوئی اعتراض نہیں ہے اس وقت جو ہمارے حالات ہیں اگر آپ اخبارات اٹھا کر دیکھیں. پہلے آپ پاکستان کے اندر کچھ میٹنگز کر لیتے کچھ حکمت عملیاں بنا لیتے. تو اچھا نہیں لگ رہا ان کا اس وقت ملک سے باہر جانا، پاکستان اس وقت حالت جنگ میں ہے تو اچھا نہیں لگا ہمیں اس طرح سے ان کا جانا ایک تو ملک میں گرمی بہت پڑ رہی ہے مریم نواز بھی باہر چلی ہیں اس کے علاوہ اور بھی بہت سارے لیڈر ہیں جو ملک سے باہر جا چکے ہیں صدر زرداری کے بارے میں بھی کہا جا رہا ہے : طلعت حسین
Posted on: Sun, 14 Jul 2013 20:14:24 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015