کل شام کو میری نظر کے نیچے سے ایک خبر - TopicsExpress



          

کل شام کو میری نظر کے نیچے سے ایک خبر ( نیوز ) گزری... آپ کے ساتھ شیئر بھی کرتا ھوں اور ذرا اس خبر پہ بحٹ بھی...! . گوجرانوالہ: سردی میں پہننے کو گرم کپڑے نہیں دو بہنوں نے زہہر کھا لیا... غربت نے دونوں بہنوں سے جان چھین لی.... پاکستان سے غربت ختم کرنے کا دعوہ کرنے والے اب کہاں ہیں.. اس ملک میں تو اتنی غربت کے پہننے کے لیے گرم سوٹ بھی نہیں... یہاں غربت تو نہیں غریب ختم ہورہا ہے... توجہ..: جس ملک میں یکم محرم سے دس محرم تک شعیہ کے ماتمی جلوسوں کی سکیورٹی پلان پر یومیہ کے حساب سے پانچ ارب روپے خرچ ہوتے ہیں یہ 50 ارب روپے بنتے ہیں اور اس دفعہ صرف دس محرم کو 22 ارب کا نقصان ہوا ہے یعنی 72 ارب روپے کا نقصان ھوا....! صرف محرم کے پہلے دس دنوں میں اتنا پیسہ جو صرف شعیہ نوازی میں ضائع ھوتا ہے ان ماتمی جلوسوں کا اسلام سے دور دور تک کوئ تعلق نہیں.. کیا اس پیسے سے آج غریب کا چولہا نہیں جل سکتا تھا..؟ حکمرانوں تم تو خود اپنے ملک کو غربت کی طرف دھکیل رہے ھو سوچو .. ..؟ منجانب:.: ولید رضا فاروقی. للکار دیوبند
Posted on: Wed, 27 Nov 2013 17:59:47 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015