کوئی جواب دے گا گلگت بلتستان میں قتل - TopicsExpress



          

کوئی جواب دے گا گلگت بلتستان میں قتل ہونے والے بے گناہ پاکستان دوست سیاحوں کے قاتل آج پہچان لیے گئے،دس دیامر ،تین کوہستان دو مانسہرہ۔ناموں سے سب قاری،حافظ،اور مذہبی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صاف بات ہے مدرسوں کے لڑکے۔۔۔مانسہرہ سے گلگت تک کی اس پٹی میں سپاہ صحابہ،لشکر جھنگوی اور تحریک طالبان کے تین ہزار سے زیادہ مدرسے۔۔اس سے پہلے بھی اسی روٹ پر شیعہ مسلمانوں کو بسوں سے اتار کر ان کی بیویوں اور بچوں کے سامنے زبح کیا گیا اور سر کاٹے گئے۔۔۔کیا یہ وہی لوگ نہیں جنہوں نے کل بے گناح مسافروں اور آج بے گناہ غیر مسلم سیاحوں کو قتل کر کے پاکستانی سیاحت کو ہمیشہ کے لیے دفن کر دیا۔۔ ساٹھ سے زیادہ شیعہ مقتولین بد قسمت تھے کہ وہ پاکستان کے شہری تھے لہذاء اس وقت کوئی نہ پکڑا گیا۔ آج سیاح مارے گئے تو سب قاتلوں کی نشاندہی ہو گئی۔ لیکن سوال اب بھی وہیں ہے صرف قاتل پکڑیں جائیں گے یا عبرت ناک سزا بھی ہو گی؟ صرف سزا ہو گی یا اس برائی کے اڈے وہ مدرسے بھی بند ہوں گے؟ وہ مدرسے بھی بند ہوں گے یا ان کے سرپرست بھی کیفر کردار تک پہنچیں گے؟ ان کے سرپرست اور حمایتی بھی کیفر کردار تک پہنچیں گے یا سعودیہ سے بھی پوچھا جائے گا کہ وہ ہمارے ملک میں لگی اس آگ میں مذہب اور مدرسے کے نام پر تیل کیوں ڈال رہا ہے اور امریکی ایجنڈے پر کام کیوں کر رہا ہے؟ کیا ان دہشت گردوں کے قلمی حمایتی،اوریا مقبول جان،عرفان صدیقی اور انثار عباسی پر بھی ہاتھ ڈالا جائے گا۔جنہیں نام نہاد مذہب کا ہیضہ ہو چکا ہے۔جو جاہل طالبان اور دہشت گردوں کو قلمی سپورٹ مہیاء کرتے اور انہیں بندے تیار کر کے دیتے ہیں
Posted on: Sat, 29 Jun 2013 14:33:36 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015