کیا آپ کو معلوم ھے؟؟ پوری دنیا میں - TopicsExpress



          

کیا آپ کو معلوم ھے؟؟ پوری دنیا میں ایک وقت میں سب سے زیادہ اذان پاکستان میں دی جاتی ھے۔۔۔۔ پوری دنیا میں سب سے زیادہ نمازی پاکستان میں ھیں۔۔۔۔۔ سب سے زیادہ دین کے علماء پاکستان میں ھیں۔۔۔۔۔ ساری امت مسلمہ کے 50 فیصد ذکوٰۃ دینے والے پاکستانی ھیں۔۔۔۔۔ یو این کی رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ چیریٹی امریکن کرتے ھیں پھر اسکے بعد پاکستان کا نمبر ھے۔۔۔۔ ایک وقت میں قرآن کے سب سے زیادہ حفاظ پوری دنیا میں پاکستان میں ھیں۔۔۔۔۔ پوری دنیا میں سب سے زیادہ حجاج پہلے انڈونیشیا ھے تھے اب پاکستان کے ھیں۔۔۔۔ ساری دنیا میں سب سے زیادہ پاکستانی اللہ کے راستے میں نکلتے ھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور سب سے زیادہ جانیں اللہ کے راستے میں بھی پاکستانی دیتے ھیں۔۔۔۔۔۔۔ اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ھے یہ ملک۔۔۔۔۔۔۔ اور امت مسلمہ کی بقا ھے یہ ملک۔۔۔۔۔ اللہ نے جس مقصد کے لیئے بنایا ھے اس ملک کو وہ پورا ھو کر رھے گا۔۔۔۔۔ اور جو لوگ اسکی تعمیر و ترقی کے لیئے کام کریں گے اور اس میں اسلام کا بول بالا کرنے کے لئے کام کریں گے دنیا اور آخرت کی کامیابی انکا مقدر ھو گی۔۔۔۔ آئیے سب مل کر عہد کریں کہ ھم اسلام اور پاکستان کی مضبوطی اور بقا کے لیئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو A.M
Posted on: Sat, 29 Jun 2013 11:44:19 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015