کیا مذہب کے مقابلے میں سائنس گھٹیا - TopicsExpress



          

کیا مذہب کے مقابلے میں سائنس گھٹیا ہے۔۔؟ مذہب والے سائنس کا ایک نقص بیان کرتے ہیں۔ کہ سائنس بدل جاتی ہے، یہ آج جس چیز کو سچ کہہ رہی ہے۔۔اس سے کل مکر بھی سکتی ہے۔۔ جب کہ مذہب ایک مستحکم ابدی اور ازلی سچائی ہوتا ہے۔۔ لیکن دیکھا جائے۔تو یہی فرق جسے مذہبی لوگ سائنس کو حقیر بتا رہے ہوتے ہیں۔ وہی سائنس کی مذہب پر برتری اور عظمت کی دلیل ہے، مذہب ناقابل تبدیل ہوتا ہے۔۔۔یہ تو کوئی فخر کی بات نہیں۔ اسی میں مذہب کی موت مضمر ہوتی ہے۔ ناقابل تبدیل ہونا ۔۔بڑائی نہیں۔۔۔نقص ہے۔۔اس لئے کہ وقت، حالات، زندگی، شعور اور تاریخ نے بدل جانا ہوتا ہے۔۔مزہب نے ایک ہی جگہ پر ٹکا رہنا ہے۔۔ابدی اور ازلی بن کر۔۔ یہی سے وہ بوسیدہ، نئے زمانے اور نئے انسان کے لئے غیر مطابق ہو جاتا ہے۔۔سائنس کی مذہب پر بڑھائی یہی ہے، کہ وہ بدل جاتی ہے۔۔نئے حقائق سامنے آنے پر۔۔۔وہ خود کو renew کر لیتی ہے، ہر آن۔۔۔۔مذہب ساکت، جامد۔۔بوسیدہ ہوتا رہتا ہے۔۔۔اور انسانیت کی پیچھے کو ٹانگ کھیچھنے کے سوا اس کا کوئی مثبت رول نہیں رہتا۔
Posted on: Tue, 02 Jul 2013 11:14:00 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015