کیا ہم پاکستان میں انصاف کی توقع رکھ - TopicsExpress



          

کیا ہم پاکستان میں انصاف کی توقع رکھ سکتے ہیں؟ گزشتہ دنوں پاکستان کے علاقے گوجرانوالہ سے ایک ایسا گروپ پکڑا گیا ہے کہ جو معوم بچوں کو اغوا کرکے انکو معذور اور اپاہج بناتے اور پھر انکے ذریعے سڑکوں پر بھیک منگواتے۔ اگر ایسے گروپ کو پاکستان میں سڑک کے کنارے پھانسی نہیں دی جاتی تو سمجھوں کہ پاکستان میں کبھی بھی ایک منصف اور عادل حکومت نہیں آ سکتی اور نہ کوئی انصاف کی توقع رکھیں۔ پھر تمھارا اور میرا اللہ ہی نگہبان اقباک همدرد
Posted on: Sun, 06 Oct 2013 19:18:16 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015