کیسے گزارتے ہیں فرصت کے لمحات؟ بیشتر - TopicsExpress



          

کیسے گزارتے ہیں فرصت کے لمحات؟ بیشتر خواتین وقت کی اہمیت کا احساس نہیں رکھتیں۔ گھریلو ذمہ داریوں سے اپنے انداز سے نمٹنے کے بعد وہ پڑوسی خواتین سے گپ شپ میں گھنٹوں گزار دیتی ہیں۔ ساس بہو کی شکایتوں کے علاوہ ، پڑوسیوں کی نجی زندگی میں تانک جھانک ، ان کے کمزور پہلوؤں سے واقفیت اور اپنے ، گراں قدر تبصروں ، پر وہ کئی گھنٹے صرف کرتی ہیں۔ انہیں یہ احساس ہی نہیں ہوتا کہ وہ اپنا قیمتی وقت برباد کر رہی ہیں۔ اگر وہ تخریبی سرگرمیوں ، یعنی فضول گفتگو اور دوسروں کے معاملات میں مداخلت سے دستبردار ہو جائیں تو اپنے گھر کو اپنی توجہ سے جنت بنا سکتی ہیں ."
Posted on: Thu, 26 Sep 2013 16:30:56 +0000

Trending Topics



Recently Viewed Topics




© 2015